نئی دہلی،11اکتوبر(ایجنسی) 15 اکتوبر ہفتہ کے روز سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے جس سے ایک عام آدمی متاثر ہوسکتا ہے-
font-size: 18px; text-align: start;">ابھی یہ معلومات حاصل نہیں ہوپائی کہ قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوسکتا ہے-
بین الاقوامی سطح پر خام تیل میں اضافہ کے پیش نظر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کو غور کر رہی ہے.